ہمیں کسی کی سزا اور جزا کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں یہ اب اسکا اور اللہ کا معاملہ ہے۔اللّہ کریم اس بہن کی بخشش و مغفرت فرماے آمین۔ میں اس کے کردار پر بات نہیں کررہا بس ایک نصیحت کررہا۔ ہر موت زندوں کے لیے عبرت ہوتی ہے🙏🏻😭۔
ہمارا لہو بھی شامل ہے تزئین گلستان میںہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے🙏🏻اپنے ہی لوگوں کے نشتر لگے تو احساس ہوا اب گھر چلو محسن بہت آوارگی کرلی۔اگر مجھ سی کہئیں بہتر محسن روتے چلے گیے اس وطن سے تو ہم تو گنتی میں بھی نہیں آتے۔ چلو آپکو مبارک ٹک ٹاک اور اپنی اپنی دنیا کی جماعتوں کی محبتین ہم گوشہ نشینی میں سرکار ﷺ کے زکر کی محفل سجا لیا کرے گے۔ اللّہ نگہبان
وضاحت کے بعد بھی اگر آپکو لگتا ہے میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی کا خاستگار ہوں🙏🏻 اور میری نیت میرا اللہ جانتا ہے میری دل آزاری جو ہوئی وہ معاملہ میں اللّہ کے سپرد کرتا ہوں اور بے شک تمہارا رب بھولنے والا نہیں۔ ڈاکٹر عبدلقدیر کے الفاظ یاد آیے کے اس قوم سے گلہ ہے وفا نہیں کرتے😓